Shared via Tauseef Bukhari

تعلیم روزگار کے لیے ھی حاصل کی جاتی ھے …جبکی بہتر انسان بننے کے لیے “تربیت” کی ضرورت ھوتی ھے . ھر تعلیم یافتہ انسان بہترین انسان نہیں ھو سکتا مگر میں نے کسی ان پڑھ کو جسکی “تربیت” صحیح طریقے سے کی گئی ھو اسکو ایک بہتر انسان کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا..
پیسہ روزگار تعلیم سے ھی متعلق ھے اور تعلیم مددگار ثابت ھوتی ھے جبکہ صرف تعلیم حاصل کر لینا ایک بہترین انسان ھونے کی ضمانت نہیں.

Comments are closed.